اگر آپ بھی انڈہ بنانے سے پہلے یہ کام کرتے ہیں تو ہر گر نہ کریں کیونکہ ماہرین کہتے ہیں کہ۔۔۔۔

کوئی بھی چیز آپ باہر سے لاتی ہیں اس کو دھونا آپ کا پہلا کام ہوتا ہے کہ کہیں اس کو بغیر دھوئے کھانے سے ہماری صحت خراب نہ ہوجائے، یہ عمل ویسے قاعدے کے لحاظ سے بلکل درست ہے، لیکن ایک حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ماہرین کہتے ہیں انڈوں کو پکانے یا…

سبز مرچ میں چھپے صحت کے انوکھے راز

یوں تو سبز مرچ دیکھنے میں بڑی بھلی اور خوبصورت نظر آتی ہے لیکن کھانے سے پتا چلتا ہے کہ اس کا ذائقہ کتنا تیز ہے ۔لیکن ایک بات ہے کہ اگر اس کا استعمال کھانوں میں نہ کیا جائے تو ہمارے کھانے بھی مزیدار نہ ہوں۔ سبز مرچ ہر قسم کے کھانوں میں استعمال…

بالوں پر دہی لگانے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ چینی سائنسدانوں نے انتہائی حیران کن انکشاف کردیا

بالوں پر دہی لگانے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ چینی سائنسدانوں نے انتہائی حیران کن انکشاف کردیا

بالوں میں سکری اور خشکی سے پریشان لوگوں کو سائنسدانوں نے اس مسئلے کی وجہ بھی بتا دی ہے اور ایک عام چیز سے اس کا انتہائی آسان علاج بھی بتا دیا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق چینی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ”سر کے بیکٹیریا سکری کی وجہ بنتے ہیں۔…

لاعلاج ذیابیطس کا علاج آپ کے اپنے ہاتھ میں

لاعلاج ذیابیطس کا علاج آپ کے اپنے ہاتھ میں

کیا آپ ذیابیطس کے شکار ہیں جسے لاعلاج مرض بھی قرار دیا جاتا ہے تو ہفتے میں 3 بار پندرہ، 15 منٹ کی سخت ورزش کرنا اس سے نجات دلانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ دعویٰ اسکاٹ لینڈ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ گلاسگو یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا…

’بیل گری‘ ان گنت فوائد کا حامل پھل ! قدرت کا انمول تحفہ

’بیل گری‘ ان گنت فوائد کا حامل پھل ! قدرت کا انمول تحفہ

بیل گری ایک ایسا غیر معمولی پھل ہے جس کےاستعمال سے ان گنت فوائد حاصل کئے جا سکتے ہیں،اردو میں اسے بیل پتھر بھی کہتے ہیں جب کہ انگریزی میںBeal Fruit اور Wood Apple پنجابی میں بل ، سندھی میں کاٹھوری ، بنگلہ اور سنسکرت میں اسے بلوا کہتے ہیں۔  بیل گری کا استعمال برص،…

گنج پن سے نجات اور گھنے بالوں کے حصول کا ٹوٹکا

چاول ہر ایک کی پسندیدہ غذا ہوتی ہے، چاہے یہ بریانی کی شکل میں ہو، پلاﺅ یا سادہ چاول جو دال یا کسی اور سالن کے ساتھ کھائے جائیں مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ چاول پکانے کے لیے انہیں جس پانی میں بھگویا جاتا ہے وہ بالوں کے لیے کتنا کارآمد ہوتا ہے؟…

یہ چائے بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے میں مددگار گھریلو ٹوٹکا

ذیابیطس دنیا میں تیزی سے عام ہوتا ہوا ایسا مرض ہے جسے خاموش قاتل کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کیونکہ یہ ایک بیماری کئی امراض کا باعث بن سکتی ہے اور حیرت انگیز طور پر ذیابیطس ٹائپ ٹو کے شکار 25 فیصد افراد کو اکثر اس کا شکار ہونے کا علم ہی نہیں ہوتا۔…

بلیک ہیڈز سے نجات دلانے والے گھریلو ٹوٹکے

بلیک ہیڈز سے نجات دلانے والے گھریلو ٹوٹکے

بلیک ہیڈز (جلد کے مسام بند ہوجانے پر ابھر آنے والے کالے دھبے یا دانے) ایسا عام مسئلہ ہے جس کا سامنا لگ بھگ ہر ایک کو ہی ہوتا ہے، کچھ اس کی پروا نہیں کرتے مگر بیشتر افراد اس سے پریشان ہوجاتے ہیں۔ بلیک ہیڈز درحقیقت مہاسوں کی ایک قسم ہے جو اس وقت…

یہ خوبصورت پھل صحت کے لیے بھی فائدہ مند

سرخ رنگ کا یہ پھل دیکھنے میں جتنا خوبصورت ہے جسمانی صحت کے لیے اتنا ہی فائدہ مند بھی۔ اگر آپ اسٹرابیری کو پسند نہیں کرتے تو ضرور کریں، اس لیے کیونکہ یہ لذیذ اور عرق سے بھرپور ہے بلکہ یہ کسی بھی طرح سپرفوڈ سے کم نہیں۔ وٹامن سی سے لے کر متعدد اینٹی…

اخروٹ کھائیں اور صحت مند ہوجائیں

اخروٹ کھائیں اور صحت مند ہوجائیں

خشک میوے میں شمار کیا جانے والا اخروٹ ہمیشہ سے طبی لحاظ سے فائدہ مند قرار دیا جاتا ہے اور اسے موٹاپے سے بچاﺅ کے لیے بھی بہترین سمجھا جاتا ہے۔ اخروٹ میں ایسے پروٹینز، وٹامنز، مرلز اور فیٹس ہوتے ہیں جو جسم میں کولیسٹرول لیول کو کم رکھنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں جس…

Follow by Email136
Facebook201
Twitter166
YouTube99
Pinterest56